26 فروری، 2015، 4:55 PM

بحرین

بحرینی عوام کے خلاف آل خلیفہ کی سفاکانہ کارروائیاں جاری

بحرینی عوام کے خلاف آل خلیفہ کی سفاکانہ کارروائیاں جاری

مہر نیوز/26 فروری/ 2015 ء : بحرین میں آل خلیفہ کی عدالت نے کئی بحرینی شہریوں کی شہریت ختم اور مزید درجنوں شہریوں کو قید اور موت کی سزا سنائی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الوفاق سائٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بحرین میں آل خلیفہ کی عدالت نے کئی  بحرینی شہریوں کی شہریت ختم اور مزید درجنوں شہریوں کو قید اور موت کی سزا سنائی ہے۔ آل خلیفہ عدالت نے 3 بحرینیوں کو موت کی سزا سنائی ہے جبکہ 7 کو عمر قید اور 8 بحرینیوں کی شہریت منسوخ کردی ہے۔ آل خلیفہ حکومت کی 2011 سے بحرینی عوام کے خلاف بربریت جاری ہے بحرینی عوام ملک میں جمہوری حکومت اور استقلال کا مطالبہ کررہے ہیں ۔

News ID 1850751

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha